1. Home
  2. Govt

Tag: Govt

جھارکھنڈ چمپئی سورین حکومت نے اعتماد کا ووٹ جیت لیا

جھارکھنڈ اسمبلی میں چمپئی سورین نے اعتماد کا ووٹ جیت لیا ہے ۔ ہیمنت سورین کے استعفیٰ کے بعد چمپئی سورین کو چیف منسٹر بننے کی دعوت ملنے میں ہوئی تاخیر پر کافی ہنگامہ ہوا

تین سے زائد بچے ہونے پر خواتین کو نہیں ملے گا سرکاری اسکیموں سے فائدہ

آسام کی بی جے پی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگر خواتین کے تین سے زیادہ بچے ہوں تو انہیں سرکاری اسکیموں کا فائدہ نہیں ملے گا۔ ریاست کے چیف منسٹر ہیمنتا بسوا سرما

حیدرآباد میں فارمولہ ای ریس کی منسوخی،کانگریس حکومت کاخراب قدم:تارک راما راو

حیدرآباد میں فارمولہ ای ریس کی منسوخی پر ریاست کی اصل اپوزیشن پارٹی بی آرایس کے کارگذارصدرتارک راما راو نے حکمران جماعت کانگریس پر تنقید کی۔ کے ٹی آر نے کہاکہ فارمولہ ای ریس کی

ٹریفک چالانات کی ادائیگی سے سرکاری خزانےمیں 29 کروڑ45 لاکھ روپئے جمع

ریاست کے ٹریفک چالانات کی ادائیگی میں رعایت کے اعلان کے بعد حکومت کے خزانے میں 29 کروڑ 45 لاکھ روپے جمع ہوئے ہیں۔ پانچ دنوں میں 33 لاکھ 81 ہزار چالانات کی یکسوئی کی

پرجاپالانا پروگرام کے دوسرے دن 8لاکھ12ہزار862 درخواستیں موصول، چیف سکریٹری

تلنگانہ حکومت کی چیف سکریٹری شانتی کماری نے کہا کہ عوامی حکمرانی پروگرام کے دوسرے دن 8,12,862 درخواستیں موصول ہوئی ہیں ان درخواستوں میں جی ایچ ایم سی سمیت دیگر شہری علاقوں میں 4,89,000 درخواستیں

تلنگانہ حکومت کی 6ضمانتوں سے استفادہ کیلئے آدھاراپ ڈیٹ کروانے عوام کا ہجوم

تلنگانہ میں 6ضمانتوں سے استفادہ کیلئے درخواستوں کو داخل کرنے کے سلسلہ میں آدھار اپ ڈیٹ کروانے کے لیے عوام کی بڑی تعداد آدھار سنٹرس کے باہر قطار میں کھڑی دیکھی گئی۔ عوام کی طویل

کانگریس حکومت تلنگانہ کے عوام کی خواہش کے مطابق تشکیل دی گئی ہے۔ پونم پربھاکر

تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے کہا ہے کہ ریاست میں کانگریس حکومت تلنگانہ کے عوام کی خواہش کے مطابق تشکیل دی گئی ہے۔ انہوں نے ایکادشی کے موقع پر کہا کہ عوام نے

بی آرایس دور حکومت میں کئے گئے برقی معاہدوں کی تحقیقات کروانے ریونت ریڈی کا اعلان

حیدرآباد ۔ تلنگانہ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ وہ بی آر ایس دور‌ حکومت میں برقی کی خریداری کیلئے چھتیس گڑھ سے کئے گئے معاہدہ کے علاوہ بھدرادری کوتہ گوڑم میں

ڈائرکٹر پبلک ہیلتھ سری نواس راؤ کو حکومت نے‌ان کے عہدے سے ہٹادیا

تلنگانہ کے ڈائرکٹر پبلک ہیلتھ سری نواس راؤ کو حکومت نے‌ان کے عہدے سے ہٹادیا ہے۔ حکومت نے انہیں ابھی تک کوئی عہدہ نہیں دیا۔ ڈاکٹر رویندر نائک کو ڈی ایچ وہ کا پوسٹ دیا

تلنگانہ قانون ساز اسمبلی اور کونسل کی سکیورٹی پر ہنگامی اجلاس

تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کے چیمبر میں، اسمبلی اور کونسل کی سکیورٹی پر ہنگامہ اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں عبوری اسپیکر اکبر الدین اویسی، کونسل چیئرمین گتہ سکھیندر ریڈی اور امور مقننہ