
تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کے چیمبر میں، اسمبلی اور کونسل کی سکیورٹی پر ہنگامہ اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں عبوری اسپیکر اکبر الدین اویسی، کونسل چیئرمین گتہ سکھیندر ریڈی اور امور مقننہ کے وزیر ڈی سریدھر بابو پولیس ہائی کمشنرز اور دیگر نے شرکت کی۔
اس اجلاس میں پارلیمنٹ میں پیش آئے واقعہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسمبلی کی سکیورٹی سخت کرنے مشورہ دیا گیا۔ تاکہ کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔