
تلنگانہ کے ڈائرکٹر پبلک ہیلتھ سری نواس راؤ کو حکومت نےان کے عہدے سے ہٹادیا ہے۔ حکومت نے انہیں ابھی تک کوئی عہدہ نہیں دیا۔ ڈاکٹر رویندر نائک کو ڈی ایچ وہ کا پوسٹ دیا ہے۔ رمیش ریڈی کا تبادلہ ڈائرکٹر میڈیکل ایجوکیشن کے طور پر کیا گیا۔
حکومت نے ان کی جگہ تروینی کا تقرر کیا۔ سری نواس راؤ جو کئی سالوں سے شعبہ طب میں کلیدی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سر نیواس راؤ کوتہ گوڑم سے الیکشن لڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سری نواس راؤ نے بی آر ایس میں شامل ہونے کی کوشش کی تھی۔