ٹریفک چالانات کی ادائیگی سے سرکاری خزانےمیں 29 کروڑ45 لاکھ روپئے جمع

ریاست کے ٹریفک چالانات کی ادائیگی میں رعایت کے اعلان کے بعد حکومت کے خزانے میں 29 کروڑ 45 لاکھ روپے جمع ہوئے ہیں۔ پانچ دنوں میں 33 لاکھ 81 ہزار چالانات کی یکسوئی کی گئی ہے۔حیدرآباد کمشنریٹ کو 7 کروڑ7 لاکھ روپے ۔راچا کنڈہ کو 2 کروڑ86 لاکھ۔ سایبرآباد کمشنریٹ کو 6 کروڑ 31 لاکھ روپے حاصل ہوئے ہیں۔

عوام کیلئے چالانات کی رعایت کے ساتھ ادا کرنے کی مزید 11 دن کی مہلت باقی ہے۔یعنی 10 جنوری 2024 تک زیر التوا جرمانے ادا کئے جا سکتے ہیں۔ عوام سے استفادہ کی خواہش کی گئی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

نئے سال کے موقع پر منشیات کی فروخت کی کوشش، حیدرآباد میں راجستھان کا گروہ گرفتار

Read Next

شمس آباد میں نوجوان کابے دردی سے قتل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular