1. Home
  2. EC

Tag: EC

تیسری قانون ساز تلنگانہ اسمبلی کیلئےگزٹ نو ٹیفکیشن جاری

تلنگانہ میں تیسری قانون ساز اسمبلی کی تشکیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیاگیا ہے۔ چیف الیکشن آفیسر وکاس راج اور الیکشن کمیشن کے پرنسپل سکریٹری نے یہ گزٹ گورنر تملائی سائی کو سونپاہے۔ اس کے

تلنگانہ ڈی جی پی کو الیکشن کمیشن نے کیا معطل

مرکزی الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطی اخلاق کی خلاف ورزی پر تلنگانہ پورلیس سربراہ انجنی کمار کو معطل کرنے کے احکام جاری کئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اس معاملے پر ایڈیشنل ڈی جی پیز سندیپ

حضورآباد: بی آرایس امیدوار کوشک ریڈی کے خلاف مقدمہ درج ‌

حلقہ اسمبلی حضورآباد سے بی آرایس کے امیدوار پاڈی کوشک ریڈی کے خلاف کملا پور پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔کوشک ریڈی پر الزام ہے کہ انھوں نے انتخابی مہم کے آخری دن

تلنگانہ انتخابات،ریاست میں شراب کی دکانیں،بار، پبس3دن کیلئے بند

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر شراب کی دکانیں، بار، پب 3 دن تک بند رہیں گے۔ ریاست میں 28 نومبر کی شام 5 بجے سے تین دن کیلئے شراب کی دکانیں، بارس، کلبس بند

تلنگانہ اسمبلی الیکشن کیلئے2.5لاکھ سے زائد انتخابی عملہ۔سی ای او

تلنگانہ کے چیف الکٹورل آفیسر وکاس راج نے کہاکہ 30نومبر کو تلنگانہ کے 119 اسمبلی حلقون میں ہونے والے الیکشن کیلئے 2.5لاکھ سے زائد اسٹاف کو ڈیوٹی پر تعینات کیاجائے گا۔ ۔ تلنگانہ پولیس کے

الیکشن کمیشن نے ہوم ووٹنگ کے عمل کو 26 نومبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

حیدرآباد۔ الیکشن کمیشن نے ہوم ووٹنگ کے عمل کو 26 نومبر تک مکمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ پہلی مرتبہ 80سال سے زائد اور معذورین کے لئے تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں ہوم ووٹنگ سسٹم کو

چندرشیکھر راؤ کی شکایت مرکزی الیکشن کمیشن سے کرنے کانگریس کا منصوبہ

تلنگانہ کانگریس نے تلنگانہ سی ایم ، چندر شیکھر راؤ کے الزامات کو سنجیدگی سے لیا ہے۔ پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر نرنجن نے الزام لگایاکہ بی آر ایس صدر،چندر شیکھر راؤ اور ریاستی

تلنگانہ الیکشن 119حلقوں میں جملہ 2,290 امیدوار

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے 119 حلقوں میں جملہ 2,290 امیدوار ہیں۔ پرچہ نامزدگی واپس لینے کی آخری 15 نومبرختم ہوگئی۔ ریاست بھر میں 608 لوگوں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔ ریاست میں

تلنگانہ اسمبلی الیکشن ،پولنگ سلپس کی تقسیم

تلنگانہ میں انتخابی عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ انتخابی عملہ پولنگ سلپس کی تقسیم شروع کردیا ہے۔ ریاست میں نامزدگیوں کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ کچھ اضلاع میں یہ عمل چہارشنبہ سے شروع

30 نومبرکو حق رائے دہی کا استعمال کرنا نہ بھولیں۔ رائےدہندوں سےثانیہ مزرا کی اپیل

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 30 نومبر کو عوام سے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔ انھوں نےسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ جس کو حیدرآباد ڈسڑکٹ الیکشن