تلنگانہ اسمبلی الیکشن ،پولنگ سلپس کی تقسیم

تلنگانہ میں انتخابی عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ انتخابی عملہ پولنگ سلپس کی تقسیم شروع کردیا ہے۔ ریاست میں نامزدگیوں کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ کچھ اضلاع میں یہ عمل چہارشنبہ سے شروع ہوگیا اور دیگر اضلاع میں جمعرات سے شروع ہوگا۔

پولنگ سلپس کی تقسیم رواں ماہ کی 25 تاریخ تک مکمل کر لی جائے گی۔ تلنگانہ اسمبلی کے تمام 119 حلقوں میں 30 نومبرکو رائے دہی ہوگی ۔ الیکشن کمیشن انتخابی عمل کو پرامن اور شفاف  کویقینی بنانےکے اقدام کررہا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

آر ایس پروین کمار کی گرفتار پر تلنگانہ ہائی کورٹ نے لگائی روک

Read Next

تلنگانہ الیکشن 119حلقوں میں جملہ 2,290 امیدوار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular