حضورآباد: بی آرایس امیدوار کوشک ریڈی کے خلاف مقدمہ درج ‌

حلقہ اسمبلی حضورآباد سے بی آرایس کے امیدوار پاڈی کوشک ریڈی کے خلاف کملا پور پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔کوشک ریڈی پر الزام ہے کہ انھوں نے انتخابی مہم کے آخری دن رائے دہندوں سے انھیں کامیاب بنانے کی اپیل کی تھی ، اور ساتھ ہی کہا کہ تھا کہ اگر وہ کامیاب ہوں گے تو جیت کا جشن ہوگا۔ اگر وہ ہار جاتے ہیں تو ان کا اور انکی بیوی بیٹی کے جلوس جنازہ نکلے گا۔

۔پولیس نے ایم پی ڈی او، کی شکایت پر مقدمہ درج کیا ہے۔ کہ کیا کوشک ریڈی نے انتخابی قواعد کی خلاف ورزی کی ہے۔ دریں اثنا، الیکشن کمیشن پہلے ہی کوشک ریڈی کے تبصروں کے بارے میں سنجیدگی سے غور کررہا ہے۔ اس سلسلے میں عہدیداروں کو تحقیقات کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ میں پولنگ کل، تمام تر انتظامات مکمل۔ امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ جمعرات ہوگا ای وی ایمس میں محفوظ

Read Next

تلنگانہ بھون میں دکشا دیوس کے موقع پر بلڈونیشن کیمپ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular