
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 30 نومبر کو عوام سے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔ انھوں نےسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ جس کو حیدرآباد ڈسڑکٹ الیکشن آفسر نے پوسٹ کیا ہے۔
ثانیہ مرزا نے 30 نومبر کو ہر ووٹر سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔ انھوں ووٹ دینے کیلئے ایک منٹ نکالنے کی اپیل کی ہے۔جودیر پا اثر ڈالنے کیلئے ہوتا ہے۔ثانیہ نے کہاہےکہ 30 نومبر ووٹ دینا مت بھولیں۔آپ کا ووٹ، آپ کا فرض ہے۔!