غیرقانونی تعمیرا ت اور قبضوں پرحیدرا کی انہدامی مہم
ادارہ (حیدرا)حیدرآباد ڈیزاسٹررسپانس اینڈ ایسسٹس مانیٹرنگ اینڈ پروٹکشن کی جانب سے اتوار کو گنڈی پیٹ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خانہ پور میں غیر مجازتعمیرات کو منہدم کردیاگیا۔ ان عمارتوں