حیدرآباد: ڈرمس تیارکرنے والی کمپنی میں لگی آگ

حیدرآباد کےعلاقہ کاٹے دھن،نیتاجی نگر میں ڈرمس کی تیاری کا کام کرنے والی کمپنی میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔کل رات دیرگئے پیش آئے اس واقعہ میں کسی جانی نقصان یا پھر کسی کے جھلسنے کی کوئی طلاع نہیں ملی ہے البتہ بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ضرور ہوا ہے۔

آگ کے ساتھ کثیف دھوئیں پر مقامی افرادنے فائربریگیڈ کے عہدیداروں کو اس بات کی اطلاع دی جس کے بعد یہ عہدیدار وہاں پہنچے اور آگ پر قابو پایا۔شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ سمجھی جارہی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ گورنرتلنگانہ کا ایکس اکاونٹ ہیک

Read Next

تلنگانہ۔چھتیس گڑھ سرحد پرواقع تیسرے بیس کیمپ پر ماونوازوں کی فائرنگ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular