1. Home
  2. Mancherial

Tag: Mancherial

منچیریال میں پانچ منزلہ عمارت منہدم، ملبہ ایکسویٹر پر گرا۔

منچیریال: ریونیو اور میونسپل حکام نے منچیریال ضلع کے ناس پور میں بی آر ایس لیڈر دیکونڈا انایا کی ملکیت والی پانچ منزلہ عمارت کو منہدم کردیا۔ غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے کے آپریشن کے

تلنگانہ کے بیلم پلی ٹاون میں پولیس کی تلاشی مہم

منچریال: تلنگانہ کے منچریال ضلع بیلم پلی ٹاون کی کنالہ بستی میں پولیس نے گھر گھر تلاشی مہم انجام دی۔ پولیس نے عادی مجرمین کے مکانات کی تلاشی لی۔نامناسب دستاویزات پر پولیس نے 45بائیکس اوردوآٹوز

منشیات کے استعمال اورمخالف غیرقانونی اسمگلنگ عالمی دن،تلنگانہ کے منچریال میں ریلی

منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پرتلنگانہ کے منچریال میں آئی بی چوراستہ سے زیڈ پی ہائی اسکول تک ایک ریلی نکالی گئی۔ کلکٹر کمار دیپک ریلی کے

خاتون کو فٹ بورڈنگ سے روکنے کیلئے بس پولیس اسٹیشن پر روک دی گئی

بس میں فٹ بوڈنگ کرنے والی خاتون کو روکنے کی ناکام کوشش کے بعد اس خاتون کی شکایت کیلئے آرٹی سی بس کو پولیس اسٹیشن لے جاکرروک دیاگیا۔یہ واقعہ تلنگانہ میں منچریال سے کریم نگر

تلنگانہ:کپاس کی مل میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی

تلنگانہ کے ضلع منچریال کے کرشنم پیٹ کے قریب ایک کپاس کی مل میں بڑے پیمانہ پرآگ لگ گئی۔ اس مل کے مالکوں نے بتایا کہ اس حادثہ میں ایک کوئنٹل کپاس جل کرخاکسترہوگئی۔ اس

تعلیم کے بجائے سیل فون اورٹی وی دیکھنے پرسرزنش، مایوس ڈگری طالبہ کی خودکشی

تعلیم پر توجہ کے بجائے سیل فون اورٹی وی دیکھنے پر والدین کی جانب سے کی گئی سرزنش پر مایوسی کے عالم میں ڈگری کی طالبہ نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع منچریال

تلنگانہ کے اضلاع میں کہرے کا امکان, محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے اضلاع عادل آباد،آصف آباد، منچریال، نرمل، ورنگل، ہنمکنڈہ، یادادری بھونگیر، رنگاریڈی،حیدرآباد،میڑچل ملکاجگری، وقارآباد،سنگاریڈی اور میدک میں بعض مقامات پر کہر کی صورتحال کاامکان

ضلع منچریال میں ماں بیٹی کی اجتماعی خودکشی

ریاست تلنگانہ کے ضلع منچریال میں ماں اور بیٹی نے اجتماعی طورپرخودکشی کرلی۔ یہ واقعہ مندامری موضع میں پیش آیا۔ مقامی 36سالہ دھنالکشمی اور اس کی بیٹی 16سالہ جیونی نے اپنے مکان میں پھانسی لے

ٹماٹر چوری کے الزام میں ایک شخص کو کھمبے سے باندھ کر پیٹاگیا

ٹماٹر کی چوری کا الزام لگاتے ہوئے ایک شخص کو کھمبے سے باندھ کر پٹائی کردی گئی۔بعد ازاں اس کی شکایت پر پٹائی کرنے والوں کے خلاف ایس سی ایس ٹی مظالم ایکٹ کے تحت

خواتین کو مفت بس سفر کی مخالفت میں آٹو ڈرائیورس کی ریلی

تلنگانہ میں کانگریس حکومت کی طرف سے شروع کردہ خواتین کو مفت سفر کی اسکیم کے خلاف کئی آٹو ڈرائیورس نے ریالی نکالتے ہوئے اس اسکیم کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے آٹو یونین