ضلع منچریال میں ماں بیٹی کی اجتماعی خودکشی

ریاست تلنگانہ کے ضلع منچریال میں ماں اور بیٹی نے اجتماعی طورپرخودکشی کرلی۔ یہ واقعہ مندامری موضع میں پیش آیا۔ مقامی 36سالہ دھنالکشمی اور اس کی بیٹی 16سالہ جیونی نے اپنے مکان میں پھانسی لے لی۔ انتہائی اقدام کی وجہہ فوری پتہ نہیں چل سکی۔

پولیس نے اس سلسلہ میں کیس درج کرلیا ہے۔ خاندانی جھگڑے انتہائی اقدام کی وجہ سمجھی جارہی ہے تاہم پولیس مختلف زاویوں سے اس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

سنگارینی کالریزٹریڈ یونین کےلئے پولنگ94فیصد ریکارڈ

Read Next

تلنگانہ سمیت ملک بھرمیں کہرکی چادر۔ گاڑی سواروں کو مشکلات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular