تلنگانہ کے بیلم پلی ٹاون میں پولیس کی تلاشی مہم

منچریال: تلنگانہ کے منچریال ضلع بیلم پلی ٹاون کی کنالہ بستی میں پولیس نے گھر گھر تلاشی مہم انجام دی۔ پولیس نے عادی مجرمین کے مکانات کی تلاشی لی۔نامناسب دستاویزات پر پولیس نے 45بائیکس اوردوآٹوز کو ضبط کرلیا۔

پولیس نے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث رہنے والوں کو سخت کارروائی کا انتباہ دیا۔پولیس نے عوام کو مشورہ دیا کہ وہ کسی بھی مشبتہ شخص کی اطلاع پولیس کو دیں۔پولیس نے نئے قوانین اور سی سی ٹی وی کیمروں کے بارے میں جانکاری دی۔

Vinkmag ad

Read Previous

آندھرا پردیش کی وزیر سویتا نے سڑک حادثہ میں ہوئے زخمیوں کو مدد کی

Read Next

حیدرآباد سے دھرما ورم جانے والی آر ٹی سی بس حادثہ کے بعد شعلہ پوش،15 زخمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular