تلنگانہ:کپاس کی مل میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی

تلنگانہ کے ضلع منچریال کے کرشنم پیٹ کے قریب ایک کپاس کی مل میں بڑے پیمانہ پرآگ لگ گئی۔ اس مل کے مالکوں نے بتایا کہ اس حادثہ میں ایک کوئنٹل کپاس جل کرخاکسترہوگئی۔

اس واقعہ کی اطلاع پر فائربریگیڈ کے عہدیداروں نے وہاں پہنچ کر آگ پر قابو پایاجس کے نتیجہ میں بڑا حادثہ ٹل گیا۔مالکین نے کہاکہ اس واقعہ میں بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ہوا ہے۔آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی تاہم پولیس اس کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ:ضلع منچریال میں سڑک حادثہ میں دو نوجوانوں کی موت

Read Next

لوک سبھا کی زیادہ نشستوں پرکامیابی کیلئے منصوبہ تیار کریں، کےسی وینوگوپال کا تلنگانہ کانگریس لیڈروں کو مشورہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular