1. Home
  2. Election2023

Tag: Election2023

ای وی ایمز اسٹرانگ رومز میں محفوظ،3ڈسمبرکو ووٹوں کی گنتی

تلنگانہ الیکشن کمیشن کے سی ای او، وکاس راج نے کہا کہ تین ڈسمبر کو ووٹوں کی گنتی ہوگی ۔ جملہ 49 گنتی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ چھوٹے اسملی حلقہ کے پہلے نتایج 10.30بجے

تلنگانہ میں ری پولنگ کی ضرورت نہیں،رائے دہی میں خواتین نے بڑھ چڑھ کر لیا حصہ

ریاستی چیف الیکٹورل آفیسر وکاس راج نے کہا کہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کی پولنگ پرامن رہی۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں مرد ووٹروں کے مقابلے خواتین ووٹروں نے زیادہ ووٹ ڈالے ہیں۔تلنگانہ میں مجموعی

کانگریس دو تہائی اکثریت سے حاصل کرے گی اقتدار: پونم پربھاکر

سینئر کانگریس قائد پونم پربھاکر نے آج صبح کی اولین ساعتوں میں اپنے حلقے کی عوام سے ملاقات کی۔ انھوں نے رائے دہندوں سے کانگریس کے حق میں ووٹ کے استعمال پر اظہارِ تشکر کیا۔

تلنگانہ میں مخلوط حکومت کے امکانات مسترد، کانگریس کو حاصل ہوگی واضح اکثریت، وی ہنمت راؤ

سینئر کانگریس لیڈر و سابق رکن پارلیمنٹ وی ہنمنت راؤ نے دعویٰ کیاکہ تلنگانہ میں کانگریس کو واضح اکثریت حاصل ہوگی۔ انھوں نے کہاکہ کانگریس کو 70سے 80سیٹ حاصل ہوں گی۔ اور 9 ڈسمبرکو لال

تلنگانہ میں کانگریس کی سونامی آچکی ہے۔ ریونت ریڈی

تلنگانہ کانگریس پارٹی کے صدر ریونت ریڈی نے‌ کہا کہ ریاست میں کانگریس کی سونامی آچکی ہے۔ راے دہی کے بعد کاماریڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کانگریس لیڈر نے کہا کہ عوام نے‌فیصلہ

بی آر ایس اور کانگریس نے انتخابی قواعد کی خلاف ورزی کی، کشن ریڈی

تلنگانہ بی جے پی صدر کشن ریڈی نے کہا کہ بی آر ایس اور کانگریس نے انتخابی قواعد کی خلاف ورزی کی اور رقم اور شراب تقسیم کی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ

ایگزٹ پول مسترد، بی آر ایس حکومت کی ہیٹریک کا یقین: کے ٹی آر

بی‌ آر ایس پارٹی کے کارگزار صدر کے ٹی آر نے کہا کہ تین دسمبر کے نتائج میں بھارت راشٹرا سمیتی جیتے گی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے ہر ایک کارکن

فلمی ستاروں نے ووٹ کاسٹ کیا

تلگو فملی صنعت سے وابستہ افراد نے بھی پولنگ میں حصہ لیا۔آسکر ایوارڈ یافتہ میوزک کمپوزرپدم شری ۔اداکار چرنجیوی نے اپنے ارکان خاندان کے ساتھ مل کر جوبلی ہلز کلب میں بنائے گئے پولنگ مرکز

اسد الدین اویسی نے شاستری پورم میں ووٹ دیا

صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے پرانے شہر حیدرآباد کے علاقہ شاستری پورم کے پولنگ بوتھ پر اپنے ارکان خاندان کے ساتھ مل کر اپنے ووٹ کے

اہم شخصیات نے اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کیا

تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کئی اہم شخصیات نے اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کیا ہے۔ تلنگانہ چیف منسٹر، کے چندرشیکھرراو اپنے اپنی اہلیہ کے ساتھ سدی پیٹ ضلع کے چنتلا مڑکہ گاوں میں ووٹ