فلمی ستاروں نے ووٹ کاسٹ کیا

تلگو فملی صنعت سے وابستہ افراد نے بھی پولنگ میں حصہ لیا۔آسکر ایوارڈ یافتہ میوزک کمپوزرپدم شری ۔اداکار چرنجیوی نے اپنے ارکان خاندان کے ساتھ مل کر جوبلی ہلز کلب میں بنائے گئے پولنگ مرکز میں حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔ ٹالی ووڈ اداکار جونیر این ٹی آر، ان کی ماں اور بیوی نے اوبل ریڈی اسکول پولنگ مرکز میں ووٹ ڈالا۔

مہیش بابو، وجے دیورکنڈہ، ناگرجنا، املہ ناگ چیتنیہ، رام، روی تیجا، نانی ، گوپی چند، بنڈلہ گنیش، سائی دھرم تیج، راجا مولی، الو ارجن وینکٹیش،نتین ، راج شیکھر ، جیویتا راج شیکھر ، اداکار، برہما نندم ،اور دیگر نے جمہوریت کے جشن میں حصہ لیا۔۔ایم ایم کیراوانی نے جوبلی ہلز میں حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہر کسی کو اپنے ووٹ کی طاقت سے استفادہ ۔کرنے کی ضرورت ہے

Vinkmag ad

Read Previous

اسد الدین اویسی نے شاستری پورم میں ووٹ دیا

Read Next

ایگزٹ پول مسترد، بی آر ایس حکومت کی ہیٹریک کا یقین: کے ٹی آر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular