اسد الدین اویسی نے شاستری پورم میں ووٹ دیا

صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے پرانے شہر حیدرآباد کے علاقہ شاستری پورم کے پولنگ بوتھ پر اپنے ارکان خاندان کے ساتھ مل کر اپنے ووٹ کے حق سے استفادہ کیا۔

اسد الدین اویسی نے رائے دہندوں سے جمہوریت کو مضبوط بنانے کیلئے پولنگ میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

اہم شخصیات نے اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کیا

Read Next

فلمی ستاروں نے ووٹ کاسٹ کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular