تلنگانہ کےوزیراعلیٰ اور نائب وزیراعلیٰ کی پی ایم مودی سے ملاقات،20 موضوعات پرکی نمائندگی
تلنگانہ کے وزیر اعلی ریونت ریڈی نے منگل کی شام وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ریاستی نائب وزیر اعلی بھٹی وکرامارکا بھی موجود تھے۔ قریب نصف گھنٹے تک چلی اس