1. Home
  2. AP

Tag: AP

اے پی:ضلع این ٹی آرمیں کہر کی گھنی چادر

اے پی۔ ضلع این ٹی آر کے جگیاپیٹ کے قریب شاہراہوں پر کہر کی گھنی چادردیکھی جارہی ہے جس سے گاڑی سواروں کو شدیدمشکلات کاسامنا ہے۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ گذشتہ سالوں کے برخلاف

وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ میں معمولی آگ کا واقعہ

وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ میں معمولی آگ کا واقعہ پیش آیا۔ اسٹیل پلانٹ کے بی ایف تری شعبہ میں آگ بھڑک اٹھی۔اس بات کی اطلاع پر سات فائربریگیڈ کے عملہ نے وہاں پہنچ کر آگ پر

اے پی کے ضلع تروپتی میں سڑک حادثہ،تین نوجوان موقع پر ہی ہلاک

آندھراپردیش کے ضلع تروپتی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں ضلع کے کلاگنٹہ گاوں کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک نامعلوم

اے پی:خرچ کیلئے 50روپئے دینے سے شوہر کا انکار،بیوی کی خودکشی

خرچ کے لئے شوہر کی جانب سے 50 روپئے نہ دینے پر بیوی نے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے ضلع چتور میں پیش آیا۔ ضلع کے پوناپلی میں رادھا نامی خاتون اپنے شوہر اننت کمار

اے پی: فلم گنٹورکارم کے پری ریلیز ایونٹ کے موقع پر بھگدڑ،لاٹھی چارج میں کئی افرادزخمی

فلم گنٹورکارم کے پری ریلیز ایونٹ کے موقع پر افراتفری کا ماحول آندھراپردیش کے ضلع گنٹور میں دیکھاگیا کیونکہ مداحوں اور فلم دیکھنے والوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی جس کے نتیجہ میں بھگدڑ مچ

مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم نے اے پی میں لوک سبھا اور اسمبلی کے انتخابات کی تیاریوں کاجائزہ لیا

مرکزی الیکشن کمیشن کے عہدیداروں کی ٹیم نے آندھراپردیش میں لوک سبھا اور ریاستی اسمبلی کے انتخابات کی تیاریوں کاجائزہ لیا۔چیف الیکشن کمشنر راجیوکمار کی زیرقیادت مرکزی انتخابی کمیشن کی ٹیم اس تلگوریاست کے دورہ

اے پی:وجئے واڑہ میں سرکاری اساتذہ کااحتجاج

ہرماہ کی پہلی تاریخ کو تنخواہ اداکرنے اورزیرالتوابقایہ جات اداکرنے کامطالبہ کرتے ہوئے آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں سرکاری اساتذہ کی بڑی تعدادنے احتجاج کیا۔اساتذہ کی یونینوں نے اس احتجاج کی اپیل کی تھی۔اس احتجاج

آندھراپردیش میں ،تلگودیشم اور جناسینا کے اتحاد میں شمولیت کے مسئلہ پربی جے پی تجسس کی شکار

آندھراپردیش الیکشن سے پہلے نئی سیاسی صف بندی ہونے جا رہی ہے۔ ریاست میں بی جے پی،تلگودیشم اور جناسینا کے اتحاد میں شمولیت کے مسئلہ پر تجسس کی شکار ہے۔ تلگودیشم اور اداکار سے سیاستداں

اے پی:جگیاپیٹ میں اسپتال کی عمارت میں مرکز کی اسکیم کا بورڈ نہ ہونے پر مرکزی وزیربھارتی پوار برہم

مرکزی وزیر بھارتی پراوین پوار نے مرکزی فنڈز سے تعمیر کردہ آیوشمان ہیلت سنٹر کے لیے وائی ایس آر کے نام کا بورڈ لگانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آندھراپردیش

اے پی کے مختلف مقامات پر سینی ٹیشن ورکرس کا احتجاج

آندھراپردیش کے سینی ٹیشن ورکرس نے اونگول میں میونسپل آفس کا محاصرہ کیا۔ اور کچرے کے ٹرکس کو دفتر سے باہر جانے سے روک دیا۔ اس دھرنے کی اطلاع کے ساتھ ہی پولیس وہاں پہنچ