اراکو ہاسٹل میں فوڈ پوائزننگ کے باعث 50 طلبا ہسپتال میں داخل
ویزاگ: قبائلی بہبود گرلز ہاسٹل کی پچاس طالبات فوڈ پوائزننگ یعنی سمت غذا سے شدید بیمار ہوگئیں۔ یہ واقعہ آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم ضلع کے اراکو کے ڈمبری گوڈا منڈل کے بوندی گوڈا ٹرائبل ویلفیئر