نمس ہاسپٹل میں 11 نئی جائیدادوں کے لئے تقررات: مختلف طبی شعبوں میں مواقع دستیاب

Appointments for 11 new properties at Nims Hospital

حیدرآباد۔ 12جون (اعتماد نیوز) نظامس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (نمس) ہاسپٹل میں 11 جائیدادوں پر تقررات کے لئے اعلامیہ جاری ہوا ہے۔ یہ تقررات نمس ہاسپٹل کے میڈیکل جینٹکس، انستھیسیا، میڈیکل آنکالوجی، ہیماٹولوجی، پیتھالوجی اور نیفرالوجی ڈپارٹمنٹس کے لئے ہوں گے۔ ان جائیدادوں میں سینئر پراجکٹ اسوسی ایٹ (1)، پراجکٹ نرسIII- (1)، پراجکٹ ٹکنیکل سپورٹI- (2)، کلینیکل ریسرچ کوارڈینیٹر (3)، ڈاٹا انٹری آپریٹر (1)، سینئر کلینکل ریسرچ کوارڈینیٹر (1) اور ایس آر سی پراجکٹ لائیزن (2) جائیدادیں شامل ہیں۔ خواہشمند امیدوار کو مشورہ دیا گیا کہ وہ مزید تفصیلات نمس کی ویب سائٹ www.nims.edu.in پر دیکھ سکتے ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلگودیشم کے سینئر قائد این محمد فاروق کا آندھراپردیش کابینہ میں شمولیت: اقلیتوں کی نمائندگی کی نئی مثال

Read Next

بڈی باٹا پروگرام: سرکاری اسکولوں میں تعلیم و سہولیات کا نیا عزم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular