وزیر پونم پربھاکر نے جی ایچ ایم سی پر زور دیا کہ وہ مانسون کی تیاریوں کو تیز کرے۔
حیدرآباد کے انچارج وزیر اوروزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے عہدیداروں کو مانسون کے دوران کسی بھی قسم کی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام درکار اقدامات کی ہدایت کی