نمس ہاسپٹل میں 11 نئی جائیدادوں کے لئے تقررات: مختلف طبی شعبوں میں مواقع دستیاب
حیدرآباد۔ 12جون (اعتماد نیوز) نظامس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (نمس) ہاسپٹل میں 11 جائیدادوں پر تقررات کے لئے اعلامیہ جاری ہوا ہے۔ یہ تقررات نمس ہاسپٹل کے میڈیکل جینٹکس، انستھیسیا، میڈیکل آنکالوجی، ہیماٹولوجی، پیتھالوجی