کمشنر جی ایچ ایم سی نےکیا کے بی آرپارک کا دورہ

کمشنر گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) رونالڈ راس نے آج صبح شہرحیدرآباد کے ”کے بی آر“ پارک کا عائنہ کیااوراس پارک کی ترقی کے لئے کئے جانے والے کاموں کاتفصیلی معائنہ کیا۔انچارج زونل کمشنر جی ایچ ایم سی روی کرن،ایڈیشنل کمشنر سنندا،ڈپٹی کمشنرپرشانتی اور دوسروں کو انہوں نے مختلف ہدایات دیئے

۔انہوں نے پارک میں صبح میں چہل قدمی کیلئے آنے والے افراد سے بھی بات کی اور ان کے مسائل سے واقفیت حاصل کرتے ہوئے پارک کی ترقی کے لئے ان سے رائے اور مشورہ لیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

21فروری سے جنوبی ہند کے کمبھ میلے میڈارم جاترا ، انتظامات جاری

Read Next

تلنگانہ:بھونگیر ضلع میں جلی ہوئی لاش پائی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular