کمشنر جی ایچ ایم سی نےکیا کے بی آرپارک کا دورہ
کمشنر گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) رونالڈ راس نے آج صبح شہرحیدرآباد کے ”کے بی آر“ پارک کا عائنہ کیااوراس پارک کی ترقی کے لئے کئے جانے والے کاموں کاتفصیلی معائنہ کیا۔انچارج زونل کمشنر جی