1. Home
  2. GHMC

Tag: GHMC

کے ٹی آر نے سی ایم ریونت ریڈی کے بفر زون کی مسماری پر تنقید کی، کچی آبادیوں سے تعاون کرنے کا یقین دلایا

حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارکا راما راؤ نے حکمران کانگریس حکومت اور چیف منسٹر ریونت ریڈی کو بفر زون میں حالیہ انہدامی کاروائیوں پر تنقید کا نشانہ بنایا، غریبوں کے ساتھ

مرکز نے تلنگانہ میں آئی اے ایس افسران کے کیڈر ٹرانسفر کی درخواستوں کو مسترد کیا۔ آندھرا پردیش منتقل کرنے کا حکم دیا

حیدرآباد: مرکزی حکومت نے اس وقت تلنگانہ میں خدمات انجام دے رہے کئی آئی اے ایس افسران کو آندھرا پردیش کیڈر میں منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ متاثر ہونے والے افسران میں گریٹر

حیدرآباد : اپارٹمنٹ مالکان کو ٹرانسفارمر لگانا ہوگیا مہنگا ۔

حیدرآباد: حیدرآباد میں اپارٹمنٹ مالکان کو بھاری مالی بوجھ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے نوٹس جاری کیا ہے، جس میں ان سے بجلی کے بڑھتے ہوئے لوڈ کی

حیدرآباد کو چار کارپوریشنوں میں تقسیم کیا جائے گا: وزیر وینکٹ ریڈی

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر برائے روڈ اینڈ بلڈنگ کومٹی ریڈی وینکٹ ریڈی نے حیدرآباد کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کو منظم کرنے کے لیے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کو چار

ہائی کورٹ نے حسین ساگر میں صرف ماحول دوست گنیش مورتیوں کے وسرجن کی اجازت دی۔

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے منگل کو اس بات کا اعادہ کیا کہ 2021 کے رہنما خطوط کے مطابق حسین ساگر میں صرف ماحول دوست مٹی کی گنیش مورتیوں کا ہی وسرجن کیا جاسکتا ہے۔

گریٹر حیدرآباد میں موسلا دھار بارش کے درمیان نقصانات کو روکنے کے لیے سخت احتیاطی تدابیر کی ہدایت

حیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میں موسلا دھار بارش کے درمیان ریاست کے میونسپل ایڈمنسٹریشن اور اربن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ نے جان و مال کے نقصان کو روکنے کے لیے سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ پرنسپل سکریٹری ایم

حیدرآباد میں بارش، محکمہ موسمیات نے اگلے دو دنوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا۔

حیدرآباد میں ہفتہ کی صبح سے وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (IMD) نے حیدرآباد شہر اور اس کے آس پاس کے علاقوں ہفتہ اور اتوار کو موسم میں

حیدرآباد میں موسلا دھار بارش نے مچا دی تباہی، ایک ہلاک، تعلیمی اداروں کو تعطیل کا اعلان

حیدرآباد میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی، اہم سڑکیں زیر آب آگئیں اور شہر بھر میں ٹریفک نظام مفلوج ہوگیا۔ نشیبی علاقے مکمل طور پر زیر آب آگئے اور نالوں میں پانی بھر

حیدرآباد کی ترقی کیلئے10 ہزار کروڑ، شہر کے بنیادی ڈھانچے کی توسیع اور جدید کاری کو ترجیح

حیدرآباد: تلنگانہ بجٹ میں حیدرآباد کے بنیادی ڈھانچے کی توسیع اور جدید کاری کو ترجیح دی گئی ہے۔ حیدرآباد میٹرو ریل نیٹ ورک کی توسیع کے لیےبجٹ میں 500 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

وزیر پونم پربھاکر نے جی ایچ ایم سی پر زور دیا کہ وہ مانسون کی تیاریوں کو تیز کرے۔

حیدرآباد کے انچارج وزیر اوروزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے عہدیداروں کو مانسون کے دوران کسی بھی قسم کی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام درکار اقدامات کی ہدایت کی