تلنگانہ : پوسٹ آفس پاسپورٹ ای سیواکیندر کی عمارت میں آتشزدگی

تلنگانہ کے کاماریڈی مستقرکے پوسٹ آفس پاسپورٹ ای سیواکیندر(پاسپورٹ ای آفس) کی عمارت میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔

اطلاعات کے مطابق اس واقعہ میں کمپیوٹرس اور فائلس جل کر مکمل طورپر خاکستر ہوگئیں۔اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کے عملہ نے وہاں پہنچ کر آگ پرقابو پایا۔

ابتدائی جانچ کے مطابق شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ بتائی جارہی ہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ: سڑک حادثہ میں ایک طالب علم شدید طورپر زخمی

Read Next

تلنگانہ میں بی جے پی کی یاترا، اختتامی پروگرام میں امیت شاہ شرکت کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular