تلنگانہ میں بی جے پی کی یاترا، اختتامی پروگرام میں امیت شاہ شرکت کریں گے

بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کمار نے کہا کہ حسن آباد اور حضور آباد حلقوں میں اس ماہ کی 26 تاریخ سے پدایاترا منعقد کی جائے گی۔

بنڈی سنجے نے کہا کہ پدایاترا کے ایک حصے کے طور پر، وہ روزانہ اوسطاً 10 مواضعات کا دورہ کریں گے اور مرکزی حکومت کی متعارف کردہ فلاحی اسکیمات کی تفصیلات کو عوام کے سامنے بیان کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ یاترا اس مہینے کی 26 تاریخ سے اگلے مہینے کی پہلی تاریخ تک جاری رہے گی۔ انہوں نے دعوی کیا کہ ریاست بھر میں وجئے سنکلپ یاترا کامیابی سے جاری ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ یاترا کے اختتامی پروگرام میں شرکت کریں گے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ : پوسٹ آفس پاسپورٹ ای سیواکیندر کی عمارت میں آتشزدگی

Read Next

جی میل سے متعلق گوگل کا اہم بیان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular