تلنگانہ : پوسٹ آفس پاسپورٹ ای سیواکیندر کی عمارت میں آتشزدگی
تلنگانہ کے کاماریڈی مستقرکے پوسٹ آفس پاسپورٹ ای سیواکیندر(پاسپورٹ ای آفس) کی عمارت میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔ اطلاعات کے مطابق اس واقعہ میں کمپیوٹرس اور فائلس جل کر مکمل طورپر خاکستر ہوگئیں۔اطلاع