تلنگانہ:خاتون کی مشتبہ حالت میں موت

وقارآباد ضلع کے گڈی سنگھ پور میں ایک معمر خاتون کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی۔ یہ خاتون تنہارہاکرتی تھی کیونکہ اس کا کوئی رشتہ دار نہیں ہے۔ صبح دروازہ نہ کھلنے پر پڑوسیوں نے کافی جدوجہد کے بعد دروازہ کھولا۔مکان کے اندر اس کی لاش موجود تھی۔

چہرے پر زخموں کے نشان کی وجہ سے شبہ کیاجارہا ہے کہ اس کا قتل کیاگیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں پولیس کی اچانک تلاشی مہم

Read Next

آندھراپردیش کے ضلع گنٹور میں اسہال سے ایک اور شخص کی موت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular