تلنگانہ:خاتون کی مشتبہ حالت میں موت

وقارآباد ضلع کے گڈی سنگھ پور میں ایک معمر خاتون کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی۔ یہ خاتون تنہارہاکرتی تھی کیونکہ اس کا کوئی رشتہ دار نہیں ہے۔ صبح دروازہ نہ کھلنے پر پڑوسیوں نے