تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں پولیس کی اچانک تلاشی مہم

ضلع محبوب آباد میں پولیس نے ایجنسی علاقوں میں اچانک تلاشی مہم چلائی۔ضلع کے لکشمی پورم، سامباتانڈہ، چنتل تانڈہ اور دیگر علاقوں میں یہ تلاشی مہم انجام دی گئی۔

بتایاجاتا ہے کہ پولیس نے ان علاقوں میں گھر گھر جا کر دیہاتیوں کے مکانات کی تلاشی لی جس سے ان افراد میں برہمی اورناراضگی پائی جاتی ہے۔

پولیس سی پی آئی۔ایم ایل نیوڈیموکریسی کے دَل کی تلاش کررہی ہے۔بتایاجاتا ہے کہ ماونوازوں کی موجودگی کی اطلاع پر یہ تلاشی مہم چلائی جارہی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ کے ضلع کھمم میں مال بردار ٹرین پٹریوں سے اترگئی

Read Next

تلنگانہ:خاتون کی مشتبہ حالت میں موت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular