ٹی ایس ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن کی کاروائی، دوائیوں کا اسٹاک ضبط

ٹی ایس ڈرگ کنٹرول اڈمنسٹریشن کے ڈرگ انسپکٹرس نے نئے بال آنے کا دعوی کرتے ہوئے فروخت کی جانے والی دوا کا بھاری اسٹاک کو تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے ایک میڈیکل شاپ پر چھاپہ مارتے ہوئے ضبط کیا۔

اس طرح کے دعوے، دواوں کے قانون کے خلاف ہے۔ڈرگس رول کے شیڈول جے کے تحت مخصوص امراض اور پیچیدگیوں کے دواوں کے ذریعہ علاج کے دعووں پر پابندی عائد ہے۔کسی بھی دوا کے لیبل پر یہ دعوی نہیں کیاجاسکتا کہ یہ دوا بیماری یا پیچیدگی کو کم کرتی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ:تین کیلو گانجہ ضبط ۔دو طلبا گرفتار

Read Next

مفت ایل آرایس کے مطالبہ پر بی آرایس کا ریاست بھر میں احتجاج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular