ٹی ایس ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن کی کاروائی، دوائیوں کا اسٹاک ضبط

ٹی ایس ڈرگ کنٹرول اڈمنسٹریشن کے ڈرگ انسپکٹرس نے نئے بال آنے کا دعوی کرتے ہوئے فروخت کی جانے والی دوا کا بھاری اسٹاک کو تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے ایک میڈیکل شاپ پر چھاپہ