تلنگانہ:تین کیلو گانجہ ضبط ۔دو طلبا گرفتار

میڑچل ملکاجگری ضلع کے گھٹکیسر میں ایک اپارٹمنٹ میں بی ٹیک کے طلبا کے پاس سے گانجہ ضبط کیاگیا۔ایک اطلاع پر پولیس نے یہ کارروائی کرتے ہوئے ان طلبا کے پاس سے تین کلوگانجہ ضبط کیا۔

یہ گانجہ پڑوسی ریاست آندھراپردیش سے لایاگیا تھا۔پولیس نے دو بی ٹیک طلبا کو گرفتارکرلیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Vinkmag ad

Read Previous

آندھراپردیش بی جے پی سربراہ پورندیشوری دہلی روانہ

Read Next

ٹی ایس ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن کی کاروائی، دوائیوں کا اسٹاک ضبط

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular