نظام آباد : نالے میں گرنے سے لاپتہ دو سالہ لڑکی کی ملی لاش

 نظام آباد شہر میں بارش کے نالے میں بہہ جانے والی دو سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہوگئی۔ بدھ کی شام نظام آباد شہر کے آنند نگر میں رہنے والی دو سالہ لڑکی اپنے گھر کے سامنے کھیلتے ہوئے سامنے سے گزرنے والے نالہ میں بہہ گئی تھی۔

اس بات کی اطلاع اس کے ساتھ کھیلنے والے دیگر بچوں نے دی۔ گھر والوں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی اور پولیس نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے عملے،مونسپل اسٹاف نے جے سی بی مشین کےذریعہ رات میں لڑکی کو کافی تلاش کیا۔ تاہم جمعرات کی صبح بچی کی لاش کافی دور سے برآمد ہوئی۔ پولیس نے نعش کو مردہ خانہ منتقل کردیا ہے

یہ بھی پڑھیں:

کڑپہ میں 11 سالہ لڑکا کرنٹ لگنے سے ہلاک، دوسرا شدید زخمی

پولیس مخبر ہونے کا شبہ، ماؤسٹ خاتون لیڈر کو اپنے ہی گروپ نے مبینہ طور پر قتل کر دیا۔

سدی پیٹ میں تین سالہ لڑکی پر جنسی زیادتی، یوپی گورکھپور کا اجے گرفتار

 

Vinkmag ad

Read Previous

پولیس مخبر ہونے کا شبہ، ماؤسٹ خاتون لیڈر کو اپنے ہی گروپ نے مبینہ طور پر قتل کر دیا۔

Read Next

بی سی ریزیڈنشیل اسکول کے طلباء کا احتجاج۔ پرنسپل کو عہدے سے ہٹانے کی مانگ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular