سدی پیٹ میں تین سالہ لڑکی پر جنسی زیادتی، یوپی گورکھپور کا اجے گرفتار

سدی پیٹ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا۔ اترپردیش سے تعلق رکھنے والا ایک درندہ صفت پینٹر نے تین سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی ۔ یہ جنسی حملہ 19 اگست کو سدی پیٹ کے ماتریوانم علاقے میں دوپہر کے وقت ایک اپارٹمنٹ کمپلیکس کے اندر ہوا جہاں تعمیراتی کام جاری ہے۔ اجے نامی … Continue reading سدی پیٹ میں تین سالہ لڑکی پر جنسی زیادتی، یوپی گورکھپور کا اجے گرفتار