ٹریفک چالانات پر ڈسکاونٹ، ضلع کھمم میں ٹریفک پولیس عہدیدارکی انوکھی تشہیر

تلنگانہ حکومت کی جانب سے ٹریفک چالانات کی ادائیگی پر دی گئی رعایت پر ضلع کھمم میں ایک ٹریفک پولیس عہدیدارکی جانب سے انوکھی تشہیر کی گئی۔ ضلع میں ٹریفک سگنل کی زیبراکراسنگ کے قریب چالانات پر دیئے جانے والے ڈسکاونٹ کے بارے میں اس عہدیدار نے مائیک پر اعلان کیا۔

اس عہدیدار نے حکومت کی جانب سے دی جارہی اس سہولت سے بہتر طورپر استفادہ کرنے کا گاڑی سواروں کومشورہ دیا۔ عہدیدار کی جانب سے اس انوکھی تشہیر پر سوشیل میڈیا کے مختلف گوشوں کی جانب سے ستائش کی جارہی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ حکومت کی 6ضمانتوں سے استفادہ کیلئے آدھاراپ ڈیٹ کروانے عوام کا ہجوم

Read Next

تلنگانہ میں رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ۔شمالی اضلاع میں درجہ حرارت9ڈگری درج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular