یوم جمہوریہ کے موقع پر مختلف پولیس میڈلس کا اعلان، تلنگانہ کیلئے 20اور آندھرا کے لئے 9میڈلس
مرکزی وزارت داخلہ نے دہلی میں یوم جمہوریہ کے لیے پولیس، فائر سروس، ہوم گارڈس اور سول ڈیفنس عہدیداروں کے لیے مختلف پولیس میڈلس کا اعلان کیا ہے۔ ملک بھر میں 1132 افراد کو بہادری