ٹریفک چالانات پر ڈسکاونٹ، ضلع کھمم میں ٹریفک پولیس عہدیدارکی انوکھی تشہیر
تلنگانہ حکومت کی جانب سے ٹریفک چالانات کی ادائیگی پر دی گئی رعایت پر ضلع کھمم میں ایک ٹریفک پولیس عہدیدارکی جانب سے انوکھی تشہیر کی گئی۔ ضلع میں ٹریفک سگنل کی زیبراکراسنگ کے قریب