
بھدرادری کتہ گوڈیم ضلع میں بھاری مقدار میں گانجہ ضبط کیا گیا۔ گانجہ منتقل کرنے کی ایک اطلاع پر اہلکاروں نے ڈمگوڈیم منڈل کے لکشمی نگرم میں تلاشی لی۔
اہلکاروں نے ملزمان سے 66 لاکھ روپے مالیت کا 228 کلو گرام گانجہ اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ مزید تفصلات کا انتظار ہے۔