حیدرآباد : پولیس انسپکٹر رشوت قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

اینٹی کرپشن بیورو نے پولیس انسپکٹر کو رشوت طلب اور قبول کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ سرارم پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر پولیس کو ایک لاکھ روپئے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

اینٹی کرپشن بیورو کے بموجب اے وینکٹیشم نے شکایت گزار سے اراضی پر ڈیولپمنٹ کے لئے اجازت طلب کرنے پر 5 لاکھ روپئے رشوت دینے کا مطالبہ کیا۔اور ایک لاکھ روپئے قبول کئے۔

Vinkmag ad

Read Previous

بھدرادری کتہ گوڈیم ضلع میں 66لاکھ روپئے مالیتی گانجہ ضبط

Read Next

شمس آباد ایر پورٹ حدود میں ہیلتھ ٹورازم ہب قائم کرنے کا منصوبہ، ریونت ریڈی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular