بھدرادری کتہ گوڈیم ضلع میں 66لاکھ روپئے مالیتی گانجہ ضبط

بھدرادری کتہ گوڈیم ضلع میں بھاری مقدار میں گانجہ ضبط کیا گیا۔ گانجہ منتقل کرنے کی ایک اطلاع پر اہلکاروں نے ڈمگوڈیم منڈل کے لکشمی نگرم میں تلاشی لی۔ اہلکاروں نے ملزمان سے 66 لاکھ