تلنگانہ:پرائیویٹ ٹراویلس بس الٹ گئی۔15مسافرین زخمی

تلنگانہ کے ضلع کھمم میں پرائیویٹ ٹراویلس کی بس الٹ گئی۔اس حادثہ میں 15مسافرین زخمی ہوگئے۔ضلع کے کاسومنچی میں سوریہ پیٹ۔کھمم کی قومی شاہراہ پر آج صبح کی اولین ساعتوں میں ڈرائیور نے بس کا کنٹرول کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔

زخمیوں کو علاج کے لئے ایمبولنس کے ذریعہ کھمم کے سرکاری اسپتال منتقل کیاگیا۔یہ بس حیدرآباد سےآندھراپردیش کے راجہ مہیندراورم کی سمت جارہی تھی۔

Vinkmag ad

Read Previous

آندھراپردیش میں سڑک حادثہ ۔ 5افرادہلاک

Read Next

ایل آر ایس اسکیم پر مفت عمل کیا جائے۔ کے ٹی آر کا چیف منسٹر کو مکتوب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular