تلنگانہ:پرائیویٹ ٹراویلس بس الٹ گئی۔15مسافرین زخمی

تلنگانہ کے ضلع کھمم میں پرائیویٹ ٹراویلس کی بس الٹ گئی۔اس حادثہ میں 15مسافرین زخمی ہوگئے۔ضلع کے کاسومنچی میں سوریہ پیٹ۔کھمم کی قومی شاہراہ پر آج صبح کی اولین ساعتوں میں ڈرائیور نے بس کا