پارٹی قیادت کے رویہ سے سنیتا راؤ ٹوٹ گئیں، تلنگانہ کانگریس میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کا الزام
حیدرآباد: تلنگانہ پردیش مہیلا کانگریس کمیٹی کی صدر سنیتا راؤ نے پارٹی کی ریاستی یونٹ میں اہم عہدوں پر خواتین کی نمائندگی نہ ہونے پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا۔ گاندھی بھون میں ایک پریس