ٹیکسی ڈرائیورس، فوڈ ڈیلیوری بوائز اور آٹو ڈرائیورس کیلئے5 لاکھ روپے کی حادثاتی پالیسی،راجیو آروگیاشری کے ذریعہ 10 لاکھ روپے تک کا مفت علاج۔ ریونت ریڈی
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے ٹیکسی ڈرائیوروں، فوڈ ڈیلیوری بوائز اور آٹو ڈرائیورس کے لیے 5 لاکھ روپے کی حادثاتی پالیسی لانے اور راجیو آروگیاشری کے ذریعے 10 لاکھ روپے تک کی مفت طبی