1. Home
  2. Revanth Reddy

Tag: Revanth Reddy

مسلم لیڈروں نے کی چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات

چیف منسٹر ریونت ریڈی سے مسلم قائدین کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ کانگریس کی کامیابی اور ریونت ریڈی کے  چیف منسٹر بننے پر انھیں مبارکباد پیش کی۔ اور گلپوشی کی۔ سابق وزیر و کانگریس

سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی سیکورٹی کم کردی گئی

بی آر ایس سربراہ و سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی سیکورٹی کم کردی گئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ سابق وزرا تارک راماراو اور ہریش راؤ سمیت دیگر سابق وزراء کو وہی سیکورٹی دی گئی

اسمبلی کے ذریعہ ریاست کے عوام کی خواہشات کو پورا کیا جائے گا:وزیراعلی تلنگانہ

وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ اسمبلی کے ذریعہ ریاست کے عوام کی خواہشات کو پورا کیا جائے گا۔ انہوں نے اسپیکر کے بلامقابلہ انتخاب میں تعاون کرنے والی جماعتوں کا شکریہ ادا

اراضیات کے تصفیہ کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے سی ایم ریونت ریڈی کی ہدایت

وزیر اعلی ریونت ریڈی نے زمین سے متعلق تنازعات کے تصفیہ کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی دینے ‌کی ‌ہدایت دی ہے۔ سکریٹریٹ میں دھرنی کی کارکردگی اور ریاست میں زمین سے متعلق مسائل پر

سرکاری رہائش گاہ میں رہنے سی ایم ریونت ریڈی کا انکار، پرجابھون میں نائب وزیر اعلیٰ رہیں گے

    تلنگانہ کے وزیراعلی اے ریونت ریڈی نے سرکاری قیام گاہ پرجا بھون میں رہنے سے انکار کردیا ہے ۔انہوں نے اپنے ذاتی مکان میں رہنے کو ترجیح دی ‌ہے۔ وزیر اعلی کے فیصلہ

تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن پر وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا جائزہ اجلاس

چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ یو پی ایس سی اور دیگر ریاستی پبلک سرویس کمیشنوں کی کارکردگی کا مطالعہ کریں جو ملازمتوں کی بھرتیوں اور امتحانات کو

شاہنواز قاسم چیف منسٹر تلنگانہ کے سکریٹری مقرر

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے سینئر آئی پی ایس آفیسر شاہنواز قاسم کو سیکرٹری کے طور پر مقرر کیا ہے۔اس سلسلے میں ریاستی چیف سکریٹری شانتی کماری نے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

منشیات کے پھیلاو کو آہنی شکنجہ سے کچلہ جاے۔ وزیر اعلی ریونت ریڈی

ریاستی وزیر ا علی ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ ریاست میں منشیات کے پھیلاؤ اور استعمال کے خلاف کریک ڈاؤن کریں۔ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر تلنگانہ سکریٹریٹ میں نارکوٹکس کنٹرول

کسانوں کو رعیتو بندھو کی رقم جاری کرنے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی ہدایت

وزیر اعلی ریونت ریڈی نے کہا کہ رعیتو بندھو کی رقم پیر سے جاری کرنے کے احکامات دیے ہیں۔ سیکریٹریٹ میں اعلی سطح اجلاس میں وزیر اعلی نے عہدیدار کو ہدایت دی ہے کہ فورا