1. Home
  2. Hyderabad police

Tag: Hyderabad police

حیدرآباد پولیس نے بی آرایس قائدین کے گاندھی اسپتال کے دورے کو ناکام بناتے ہوئے انھیں گھر پر نظر بند کردیا۔

حیدرآباد: پولیس نے بی آر ایس کے تین سینئر قائدین کو گھر میں نظر بند کردیا جب وہ ریاست میں صحت کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے مطالعہ کے لئے گاندھی اسپتال جانے کی تیاری کررہے

گنیش تہوار کے لئے حیدرآباد پولیس کی گائیڈ لائنس

حیدرآباد: گنیش چتورتھی تہوار کےلئے، حیدرآباد پولیس نے رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔ گنیش پنڈال میں رات 10 بجے کے بعد لاؤڈ میوزک اور اسپیکر پر پابندی رہے گی۔ ساتھ ہی پنڈال میں لاٹریوں، شراب

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر قابو پانے کے لیے بھاری گاڑیوں کے شہر میں داخلے پرمصروف اوقات میں پابندی

حیدرآباد: حکام ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے بھاری گاڑی چلانے والوں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں، جو حیدرآباد میں سڑک حادثات اور ٹریفک جام کا سبب بن رہے ہیں۔ ان مسائل کو

پولیس کا ایک بار پھر تھرڈ ڈگری ٹاچر،حیدرآباد پولیس پر بےجا تشدد کا الزام

حیدرآباد پولیس ایک مقامی کانگریس لیڈر کے ڈرائیور اور باورچی کو مبینہ طور پر "تھرڈ ڈگری" تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تنقیدوں کی زد میں آگئی۔ یہ واقعہ یوسف گوڑا میں بونال تہوار کی

باپ نے اپنی 18 مہینے کی بیٹی کو ایک لاکھ روپئے میں کیا فروخت، تین افراد گرفتار

حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک ظالم باپ نے 18 دن کی لڑکی کو فروخت کردیا۔ تاہم پولیس نے لڑکی کی ماں کی شکایت پر 24 گھنٹے کے اندر فروخت شدہ لڑکی کو برآمد کرلیا

منشیات کے انسداد کے لئے تربیت یافتہ کتے کا استعمال

تلنگانہ کے ضلع میڑچل ملکاجگری کے بہادرپلی، ڈنڈیگل میں منشیات کا پتہ چلانے کیلئے دکانات، کافی شاپس اور دیگر تجارتی اداروں میں پولیس کی جانب سے تلاشی مہم چلائی گئی۔اس تلاشی کیلئے خصوصی طورپرتربیت یافتہ

T20 ورلڈ کپ 2024: حیدرآباد پولیس نے کرکٹ سٹے بازی کے ریکٹ کو کیا بے نقاب ، 25.55 لاکھ روپے ضبط

ٹاسک فورس سنٹرل زون ٹیم کے اہلکاروں نے اتوار کو آئی ایس سدن پولیس اسٹیشن کےحدود میں کرکٹ سٹے بازی کے ایک منظم ریاکٹ کا پردہ فاش کیا اور ملزمین کو گرفتار کیا۔ آئی ایس

بنگالورو دھماکہ حیدرآباد پولیس چوکس

بنگالورو کے رامیشورم میں ہوئے بم دھماکہ کے بعد حیدرآباد میں پولیس چوکس ہوگئی۔ پولیس کی جانب سے کئی مقامات پر تلاشی مہم انجام دی گئی۔ بالخصوص جوبلی بس اسٹانڈ، ایم جی بی ایس، سکندرآباد

حیدرآباد پولیس نے فرضی اسٹاک مارکٹ ٹریڈنگ دھوکہ دہی سے چوکس رہنےکی عوام سےاپیل کی

حالیہ دنوں کے دوران جعلی اسٹاک مارکٹ ٹریڈنگ ایپلی کیشنس اور فرضی ٹریڈنگ ایڈوائزریز سے متعلق سائبر جرائم کے معاملات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ متاثرین کو کافی مالی نقصان ہوا ہے۔ بدھ کو یہاں

سنکرانتی تہوار منانے جانے والوں کے گھروں کو چوری سے بچانے حیدرآباد پولیس کے اہم مشورے

جیسے جیسے سنکرانتی تہوار قریب آ تاجارہا ہے،کئی افراد حیدرآبادسے اپنے آبائی مواضعات کو سنکرانتی منانے کیلئے جارہے ہیں۔ سٹی پولیس نے ایسے افراد کے مقفل گھروں میں چوری کی وارداتوں کو روکنے اور گھروں