بنگالورو دھماکہ حیدرآباد پولیس چوکس

بنگالورو کے رامیشورم میں ہوئے بم دھماکہ کے بعد حیدرآباد میں پولیس چوکس ہوگئی۔ پولیس کی جانب سے کئی مقامات پر تلاشی مہم انجام دی گئی۔

بالخصوص جوبلی بس اسٹانڈ، ایم جی بی ایس، سکندرآباد اوردیگر ریلوے اسٹیشنوں کے علاوہ پرہجوم مقامات پر تلاشی مہم انجام دی گئی۔ احتیاطی اقدامات کے طورپرحیدرآباد پولیس الرٹ ہے۔ جمعہ کو بنگالورو کی ایک ہوٹل میں ہوئے دھماکہ میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔

Vinkmag ad

Read Previous

ورکرس کے فنگر پرنٹس کی کلوننگ ۔ حیدرآباد میں جی ایچ ایم سی کے دو آفیسرس گرفتار

Read Next

تکنیکی خرابی حیدرآباد میں فضائیہ کا طیارہ 40 منٹ تک ہوا میں کاٹتا رہا چکر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular